صنم جاوید کو اجازت نہ مل سکی

0
71

ہاٹ لائن نیوز : صنم جاوید کے سینیٹ کے کاغذات پر دستخط کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔

الیکشن کمیشنر پنجاب نے صنم جاویدکے والد کی درخواست پرفیصلہ سنایا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے کاغذات پر جیلوں میں دستخط کروانا ہمارا اختیار نہیں۔

صنم جاوید کے والد نے کاغذات پر دستخط کے لیے عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

صنم جاوید کے والد اور والدہ الیکشن کمیشن آفس سے واپس روانہ ہوگئے۔

Leave a reply