مطاف عمرہ زائرین کے لئے مختص کردیاگیا

0
45

حرمین شریفین کی انتظامیہ نے رمضان منصوبے کا اعلان کر دیا۔

حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق خانہ کعبہ میں مطاف عمرہ زائرین کیلیے مختص کیاجارہا ہے۔ رمضان المبارک کےدوران صرف طواف کرنیوالے زائرین ہی بالائی منزل سے خانہ کعبہ کاطواف کر سکتے ہیں۔

انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کو مناسک کی آسانی سے ادائیگی کیلیے مطاف مختص کیاجا رہا ہے۔ رمضان المبارک میں نماز تراویح کیلیے امام بھی مقرر کیےگئے ہیں۔

Leave a reply