پاکستان اور آئی ایس ڈی بی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں

0
30

ہاٹ لائن نیوز : وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی۔ ایس۔ ڈی۔ بی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔

انہوں نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات کی اور بینک کو اپنی گولڈن جوبلی منانے پر مبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ ایک ادارے کے طور پر آئی۔ ایس۔ ڈی۔ بی کے قیام اور مضبوطی میں پاکستان کے تعاون پر فخر ہے۔

Leave a reply