لیموں جوس پینا مہنگا پڑ گیا

0
40

ہاٹ لائن نیوز : امریکی شہری نے کم ترین وقت میں ایک لیٹر لیمن جوس پینے کا ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے وہ پیٹ میں درد کا شکار ہوگیا،اس نے ایک اسٹرا کی مدد سے 13.4 سیکنڈز میں ایک لیٹر لیموں کا رس پی کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔

ڈیوڈ نامی یہ شخص 250 سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز توڑنے کے ساتھ ساتھ اس وقت ایک سو چونسٹھ اعزازات کا حامل بھی ہے،اس سے پہلے ڈیوڈ رش کے پاس ایک لیٹر لیمن جوس پینے کا 16.5 سیکنڈ کا ریکارڈ تھا جس کو ایک جرمن سیریل بریکر آندرے نے صرف سولہ سیکنڈ میں توڑ دیا تھا اور اس کے بعد رش کو نیا ریکارڈ بنانے کی کوشش کرنا پڑی۔

Leave a reply