سینئر سیاست دان افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے

0
28

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد اور سینئر سیاست دان افضل حسین تارڑ انتقال کر گئےہیں ۔

سینئر سیاست دان افضل حسین تارڑ آج حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں ، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 7 بجے انکے آبائی گاؤں کولو تارڑمیں ادا کی جائیگی۔

افضل حسین تارڑ سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں اور ماضی میں 2بار رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں۔

Leave a reply