پاکستان
سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج ہی اسپتال منتقل کرنیکا حکم
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں آج ...آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا فیصلہ، نام کا اعلان آج متوقع
مری میں مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے اجلاس میں آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب سے متعلق مشاورت مکمل ...ججز کیلئے مراعات کی بارش، تنخواہوں سے پنشن تک اہم تبدیلیاں
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں نمایاں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے تحت سپریم کورٹ کے ججز کی ...بادل برسنے کو تیار، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 12 سے 15 اگست کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف ...کیٹی بندر کے قریب سمندر میں 4.5 شدت کا زلزلہ
پاکستان کے ساحلی علاقے کیٹی بندر کے قریب سمندر میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے ...میر رضا علی کیس: پولیس نے نئی پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی
کراچی: میر رضا علی کی ہلاکت کی تحقیقات پر اہلِ خانہ کے تحفظات کے بعد کراچی پولیس نے کیس کی دوبارہ تفتیش ...پرائیویٹ حج کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
, اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے پرائیویٹ حج اسکیم میں اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...کراچی: پی ٹی آئی کے احتجاج میں پولیس اور کارکنان کے درمیان جھڑپ، متعدد افراد ...
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان کشیدگی دیکھنے میں آئی، جس ...“80 سالہ نظام ناکام، بڑی اصلاحات ناگزیر ہیں: محسن نقوی کا دوٹوک اعلان”
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی اور وزیراعظم اپنی ...حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز بحیرہ احمر سے بحفاظت گزر گئے
اسلام آباد: بحیرہ احمر میں حوثی گروپ کی جانب سے جاری بحری ناکہ بندی کے باوجود پاکستان کے دو تیل بردار جہاز ...
















