پاکستان
راولپنڈی: فرار ہونے والے مزید تین قیدی گرفتار، مجموعی تعداد 7 ہوگئی
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے والے قیدیوں کی وین سے فرار ہونے والے مزید تین ملزمان کو پولیس نے ...بغیر اجازت گھروں میں ٹیوشن پڑھانے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
کاہنہ میں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کے بعد لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے شہر بھر میں موجود اکیڈمیز، ...خیبرپختونخوا میں مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، کروڑوں روپے انعام کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے اہم اقدام ...حیدرآباد کے سرکاری اسکول کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی
حیدرآباد (سندھ) کے ایک سرکاری اسکول نے عالمی تعلیمی میدان میں اہم اعزاز حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر دیا ...پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری مکمل، نئی انتظامیہ نے چارج سنبھال لیا
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل مکمل ہو گیا ہے، جس کے تحت 180 ارب روپے ...کراچی: رینجرز کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام، تین اہلکار شہید، تین حملہ آور ہلاک
کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر واقع پاکستان رینجرز سندھ کے ایک کیمپ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی کوشش کو ...پاکستان میں پہلی بار انسانی پلیسنٹا کی مبینہ اسمگلنگ بے نقاب، طبی اور قانونی حلقوں ...
اسلام آباد: پاکستان میں پہلی مرتبہ انسانی پلیسنٹا (نال) کی مبینہ اسمگلنگ کا ایک بڑا کیس سامنے آنے کے بعد طبی، قانونی ...اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
اسلام آباد، لاہور اور پنجاب و خیبرپختونخوا کے متعدد شہروں میں ہفتے کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے ...موسیٰ خیل میں زلزلے کے شدید جھٹکے، متعدد مکانات متاثر، 20 سے زائد افراد زخمی
موسیٰ خیل: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری کے علاقے کلی چاپ اور اس کے گرد و نواح میں جمعہ ...پی پی رہنما غلام نبی مگسی فائرنگ میں جاں بحق، اہلیہ بھی زندگی کی بازی ...
ٹنڈو محمد خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما غلام نبی مگسی اور ...
















