اہم خبریں
عمران خان کی ضمانتوں میں تاحیر کیوں۔عدالت نے وکلاء سے دلائل مانگ لیے۔
لاہور ( کو ) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر ...شہری کو دھوکا دینے والا ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ منظور
ضلع کچہری، شہری کو بیرون ملک نوکری پر بھیجنے کے بہانے پیسے ہتھیانے کا معاملہ عدالت نے ملزم عدنان کو چودہ روزہ ...نو مئی واقعہ میں ملوث 3 افراد باعزت بری کیسے۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس مقدمہ میں گرفتار 3 ملزمان کو ڈسچارج کردیا انسداد دہشت گردی عدالت کے ...باپ کے قاتل دونوں بہن بھائی کی لاہور سیشن کورٹ سے ضمانتیں منظور
سیشن عدالت ، زمین پھٹی نہ آسمان گرا باپ نے بیٹی اور بیٹی نے باپ پر قیامت ڈھا دی عدالت نے مقدمہ ...بہو کے قتل کرنے والی ساس ,خاوند,اور دیور کی ضمانتیں سیشن کورٹ لاہور سے خارج
سیش کورٹ ویمن ڈے پر خاتون کو سسرالیوں کی جانب سے چھت سے پھینکنے کا معاملہ عدالت نے خاتون کی ساس ، ...یہ غیر آئینی حکومت ہے یہ کسی بھی قانون میں ترمیم نہیں کر سکتی حامد ...
: حامد خان کی گفتگو پولیس کو کوئی حق نہیں کہ وکلا کو ہائی کورٹ میں داخلے سے روکے ، حامد خان ...طالبات کے امتحانی مراکز رہائش سے دور دراز بنانے کے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ چلینج
طالبات کے امتحانی مراکز رہائش سے دور دراز بنانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی درخواست میں پنجاب ...عدالت کا ہوم سیکرٹری نوالاامین مینگل کو بچی کا خرچہ ہر ماہ ادا کرنے کا ...
لاہور، ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کیخلاف آٹزم بیماری کی شکار بیٹی اور اہلیہ کے خرچے کے کیس کی سماعت فیملی عدالت ...عدالت نے پی ایچ اے کو صاف پانی کے استعمال سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ، سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کےخلاف کیس کی سماعت عدالت نے پی ایچ اے اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صاف پانی ...عدالت نے شاہ پور کنجراں مویشی منڈی کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا
لاہور ہائیکورٹ شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کا کم قیمت پر ٹھیکہ دینے کے خلاف درخواست عدالت نے مویشی منڈی کی نیلامی ...















