شہری کو دھوکا دینے والا ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ منظور

0
28

ضلع کچہری، شہری کو بیرون ملک نوکری پر بھیجنے کے بہانے پیسے ہتھیانے کا معاملہ

عدالت نے ملزم عدنان کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
ملزم نے شہری کو سعودی عرب بھیج کر نوکری لگانے کا وعدہ کیا، ایف آئی اے
ملزم نے شہری سے 20 لاکھ روپے رقم ادھار لی اور وعدہ پورا نا کیا، ایف آئی اے
ملزم سے 5 لاکھ روپے برآمد کیے جا چکے ہیں، ایف آئی اے

عدالت ملزم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرے، استدعا

Leave a reply