اہم خبریں
پولیس کانسٹیبل کا وکیل پر خنجر سے وار مقدمہ درج
سیشن کورٹ کے گیٹ پر وکیل کو خنجر سے زخمی کرنے کا معاملہ ۔۔ لاہور :پولیس اہلکاروں کی وکیل پر تشدد اور ...وکلاء اور پولیس کے درمیان ہر ضلع میں ثالثی کمیٹی بنانے پراتفاق رائے
عدالت عالیہ کے حکم پر پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی وکلاء قیادت کے ساتھ ثالث میٹنگ کا قیام پراسکیوٹر جنرل نے وکلاء کے ...گندم سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب کو خط لکھ دیا گیا
جوڈیشل ایکیوزم پینل کی جانب سے چئیرمین نیب کو گندم سکینڈل کے حوالے حط بجانب جوڈیشل ایکٹیوزم پینل بذریعہ ایڈووکیٹ محمد اظہر ...سیشن کورٹ پیشی کے موقعہ پرملزمان کا وکیل پر تشدد
سیشن عدالت اغوا کے مقدمہ میں پیش ہونے پر احاطہ عدالت میںلڑائی ہوئی ،ملزمان نے وکیل علی اشرف اور کلرک سہیل رضا ...ماڈل ٹاون کہچری میں دو دن سے بجلی غائب
ماڈل ٹائون کچہری میں دو دن سے بجلی نہ ہونے سے سینکڑوں کیس ملتوی ہوگئے،ٹرانسفر خراب ہونے سے پینے کیلئے پانی بھی ...عمران خان کو عوام سے دور رکھنے والے بھول رہے ہیں عزت اللہ پاک دینے ...
سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو 8 فروری کا عوام کا فیصلہ کیا ان کو دکھائی ...پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنماووں کی عدالت طلبی
انسداد دھشتگردی عدالت عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ ٫ اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر ...سابق گورنر پنجاب کا جناح ہاوس حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ,,وکیل عمر سرفراز ...
انسداد دہشت گردی عدالت نو مئی کو زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے ٫ تھانہ شادمان کو نزر ارشد کرنے ...پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کے لیے درخواست دائر کر ...
لاہور ہائیکورٹ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار راو عمر ہاشم خان نے اضافی الیکشن ٹربیونلز کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر ...محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن عدالت میں چالان جمع
اینٹی کرپشن کورٹ سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کیخلاف پنجاب اسمبلی سے جبری رخصت پر ہوتے ہوئے سیشن الاونس وصولی کا ...
















