عدالت نے شاہ پور کنجراں مویشی منڈی کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا

0
288
عدالت نے شاہ پور کنجراں مویشی منڈی کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا

لاہور ہائیکورٹ
شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کا کم قیمت پر ٹھیکہ دینے کے خلاف درخواست
عدالت نے مویشی منڈی کی نیلامی ٹھیکہ منسوخ کر دیا

عدالت نے دوبارہ نیلامی کروانے کے حکم دے دیا
جسٹس شجاعت علی خان نے ملک ریاست کی درخواست پر سماعت کی
شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کی نیلامی کی گئی،موقف
مویشی منڈی کی نیلامی ایک ارب 87 کروڑ روپے میں دی گئی،موقف

نیلامی کے وقت اضافی بولی لگائی،موقف
نیلامی کرنے والی کمیٹی نے اضافی بولی کی درخواست کو مسترد کر دیا،موقف
عدالت مویشی منڈی کے ٹھیکہ کی نیلامی کے عمل کو کلعدم قرار دے،استدعا
عدالت مویشی منڈی کے ٹھیکہ کی دوبارہ سے نیلامی کروانے کا حکم دے،استدعا

Leave a reply