طالبات کے امتحانی مراکز رہائش سے دور دراز بنانے کے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
21

طالبات کے امتحانی مراکز رہائش سے دور دراز بنانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

درخواست میں پنجاب حکومت،ہائیر ایجوکیشن اور چیئرپرسن امتحانی کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
درخواست شہری محمد مبشر صفدر نے رانا سکندر ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے لڑکیوں کے امتحانی مراکز دس، دس کلو میٹر دور بنائے جا رہے ہیں، درخواست گزار

دور فاصلے پر لڑکیوں کے امتحانی مراکز بنانا ایجوکیشن پالیسی کے منافی ہے، درخواست گزار
لڑکیوں کے امتحانی مراکز دس، دس کلو میڑ پر قائم کرنا آئین کی بھی نفی ہے،موقف

آئین لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کی ضمانت دیتا ہے لیکن دور دراز امتحانی مراکز سے مسائل پیدا ہوتے ہیں،موقف
لڑکیوں کیلئے امتحانی مراکز ان کے رہائشی علاقوں کے قریب قائم کئے جائیں، استدعا

Leave a reply