اہم خبریں
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی فوری مالی معاونت اور بحالی کے اقدامات تیز ...بنگلادیش کا معاہدۂ مکہ کے ممکنہ دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت اشارہ
بنگلادیش نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان قائم ممکنہ اقتصادی یا دفاعی تعاون کے فریم ورک میں شامل ہونے کے ...بلوچستان کی ترقی اور امن پاکستان کے مستقبل سے جڑے ہیں: عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے اور یہ ...قومی اسمبلی میں بڑی قانون سازی، چیف آف ڈیفنس فورسز کے اختیارات میں غیرمعمولی اضافہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کے عہدے اور اختیارات سے متعلق ’ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026‘ ...وزیراعظم کی اپوزیشن کو پھر مذاکرات کی دعوت، دوٹوک پیغام بھی دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بات چیت ...پنجگور: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد مارے گئے
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں ...آج پارلیمنٹ میں کیا ہونے والا ہے؟ حکومت نے اہم قانون سازی کی تیاری مکمل ...
قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں حکومت کی جانب سے اہم اور غیر معمولی قانون سازی سامنے آنے کا امکان ...تاجروں کے لیے بڑی خبر! حکومت نے ریٹیلر اسکیم ایپ لانچ کردی
اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر کے تاجروں اور چھوٹے دکانداروں کو ٹیکس نظام میں شامل کرنے کے لیے ریٹیلر اسکیم ایپ ...پاکستان میں گوگل کا باضابطہ دفتر قائم، ڈیجیٹل پروگرامز میں توسیع کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان میں گوگل نے اپنا باضابطہ دفتر قائم کر دیا ہے، جس کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف اور گوگل کے ...آپریشن سندور پر بھارتی ڈاکیومینٹری، آئی ایس پی آر کا سخت ردِعمل
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کی جانب سے آپریشن سندور سے متعلق جاری کی گئی ...















