اہم خبریں
محکمہ آبپاشی بلوچستان میں مبینہ 100 کروڑ روپے کی کرپشن، ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار
کوئٹہ: محکمہ اینٹی کرپشن بلوچستان نے محکمہ آبپاشی میں سرکاری گاڑیوں اور بھاری مشینری کی مبینہ طور پر کم قیمت پر نیلامی ...عمرہ زائرین کے لیے بڑا پیغام، ایک غلطی اور پھر کیا ہوگا؟
ریاض: پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین اور پاکستانی ورکرز کو سعودی قوانین اور ویزے کی شرائط پر سختی ...حج 2027 کے لیے درخواستیں 18 اگست سے وصول ہوں گی
حج 2027 کے لیے سرکاری اور نجی حج اسکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ وزارتِ ...خاران: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے لجے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، ...یومِ آزادی: 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کا اعلان
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی 355 ملکی و غیرملکی شخصیات کے لیے سول ...ریاض ایئر کی پاکستان میں آمد، اسلام آباد اور ریاض کے درمیان براہِ راست پروازیں ...
اسلام آباد: سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ایئر نے پاکستان میں باضابطہ فضائی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ پہلی پرواز ...مکہ معاہدے کی گونج، وزیراعظم کی صدر زرداری کو اہم بریفنگ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے ...ملک بھر میں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر، سبز ہلالی پرچموں سے شہر سج ...
ملک بھر میں 14 اگست کے موقع پر یومِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ مختلف شہروں میں بازاروں، ...مسلم دنیا میں اتحاد کی نئی آواز، ایران نے پاکستان کو اہم کردار سونپ دیا
تہران: پاکستانی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے دورۂ ایران کے دوران دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان اہم ملاقاتیں ہوئیں، جن ...خطے کی سیکیورٹی کا نیا باب؟ پاکستان نے مزید ممالک کو مکہ معاہدے میں شمولیت ...
اسلام آباد: پاکستان نے مکہ معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ دفاعی ...
















