Author: Samina Rizwan
قومی اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کانوٹس لے لیا گیا
ہاٹ لائن نیوز : نیب نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیرقانونی بھرتیوں کانوٹس لیا ہے، نیب کی جانب سے خط قومی اسمبلی ...April 24, 2024ظہور قریشی کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے انکار
ہاٹ لائن نیوز : محسن وال این اے 146سے آزاد امیدوار پیر ظہور قریشی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے انکار ...April 24, 2024این اے 133 : عدالت نے دوبارہ گنتی کاحکم کیوں دیا ؟
ہاٹ لائن نیوز : عدالت نے ایم۔ این۔اے عظیم الدین کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے خلاف درخواست منظور کرلی ہے، عدالت ...April 24, 2024ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کیوں لگائی عدالت میں اہم سماعت
ہاٹ لائن نیوز : ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست چیف جسٹس لاہور ...April 24, 2024پی پی 165 سے کامیاب امیدوار کو عدالت سے ریلیف
ہاٹ لائن نیوز : پی۔ پی 165 سے کامیاب امیدوار کی دوبارہ گنتی کے نوٹس پر درخواست پر سماعت، عدالت نے حکم ...April 24, 2024فواد چوہدری کو بڑا ریلیف مل گیا
ہاٹ لائن نیوز : فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کے لیے دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس نے کیس ...April 24, 2024اس بار پھر ڈبوں میں جعلی ووٹ ڈالے گئے : ڈاکٹر یاسمین راشد
ہاٹ لائن نیوز : ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے، ضمنی الیکشن میں ووٹ کو ...April 24, 2024سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کو عدالت سے ریلیف
ہاٹ لائن نیوز : چینوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس میں پی۔ ٹی۔ آئی رہنما سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس کی ...April 24, 2024سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب یونیورسٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس میں سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کے خلاف ...April 24, 2024ڈاکٹر یاسمین راشد کی مشکلات برقرار
ہاٹ لائن نیوز : عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کیس سمیت 3 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ...April 24, 2024
پاکستان
کھیل
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













