این اے 133 : عدالت نے دوبارہ گنتی کاحکم کیوں دیا ؟

0
32

ہاٹ لائن نیوز : عدالت نے ایم۔ این۔اے عظیم الدین کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے خلاف درخواست منظور کرلی ہے، عدالت نے الیکشن کمیشن کے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے نوٹس کو کالعدم قرار دیا۔

جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے ایم۔این۔ اے کی درخواست پر کیس کی سماعت کی، الیکشن کمیشن نے مخالف لیگی امیدوار رانا اسحاق خان کی درخواست پر دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا نوٹس جاری کیا۔

Leave a reply