فواد چوہدری کو بڑا ریلیف مل گیا

0
24

ہاٹ لائن نیوز : فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کے لیے دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس نے کیس جسٹس عالیہ نیلم پر 2 رکنی بینچ کو بھیج دی، فواد چوہدری اہلیہ حبا فواد کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست پر کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس نے کہا کہ آپ 2 رکن بنچ سے آج ہی رجوع کر سکتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی چھتیس مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی ہے،عدالت تمام مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی توسیع کا حکم دے۔

Leave a reply