صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا نیا امتحان شروع

0
17

انسداد دہشت گردی عدالت تھانہ شادمان نزر آتش کرنے کا مقدمہ
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید اور عالی حمزہ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا

عدالت نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 دنوں کی توسیع کر دی

عدالت نے دونوں خواتین کو 15 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر پیش کیا گیا
دونوں خواتین کو سرگودھا جیل سے لا کر پیش کیا گیا

خواتین کے جانب سے تھانہ شادمان نزر آتش کیس میں حاضری مکمل کی گئی
پولیس ملزمان خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی

انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی
خواتین پر تھانہ شادمان کو جلانے کا الزام ہے

مقدمہ میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل ہیں
تھانہ شادمان نے خواتین کیخلاف مقدمہ نمبر 768/23 درج کر رکھا ہے

Leave a reply