ایڈیشنل سیشن جج پر تشدد کرنے والے ملزمان نے ضمانتیں دائر کر دی

0
22

لاہور ہائیکورٹ

ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ کی عدالت میں اہلکار پر تشدد کا معاملہ

تین ملزمان وکلاء کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت

ایک ملزم کی ضمانت منظوری کیخلاف درخواست دوسرے بنچ میں زیر سماعت ہے، عدالت

یہ درخواست بھی ہم وہیں بھیج رہے ہیں دو رکنی بنچ

آج ہی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو جائے گی، دو رکنی بنچ

دو رکنی بنچ نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی
صبح سے پولیس عدالتی دروازے پر کھڑی ہے، صدر لاہور ہائیکورٹ بار
وکلاء کو عدالت میں پیشی سے قبل گرفتار کرنا چاہتے ہیں، صدر لاہور ہائیکورٹ بار

یہ وکلاء اور صحافیوں کے کام میں مداخلت کیوں کرتے ہیں، صدر اسد منظور بٹ
ہم نے پولیس کو نہیں بلایا اور نہ ضرورت ہے، جسٹس عالیہ

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی
درخواست وکلاء طلحہ رسول، تنویر احمد اور محمد عمران نے دائر کی
درخواست گزاروں کیخلاف اہلکار شیراز نے تشدد، دھمکیاں مقدمہ درج کرایا موقف
درخواست گزاروں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا موقف
مقدمہ بے بنیاد اور وکلاء کو دباؤ میں لانے اور ہراساں کرنے کیلئے دائر کیا گیا موقف

درخواست گزار شامل تفتیش ہوکر بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں موقف

عدالت درخواست گزاروں کی عبوری ضمانت منظور کرے استدعا

Leave a reply