سابق گورنر پنجاب کی مشکلات میں اضافہ۔

0
24

نو مئی کو مسلم لیگ نون کا افس جلانے ٫گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے اور شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کا مقدمات

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت

عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتوں پر سماعت 13 مئی تک ملتوی کر دی

عمر سرفراز چیمہ کے وکلاء نے دلائل کیلئے مہلت طلب کی

عدالت نے ضمانتوں پر وکلاء سے دلائل طلب کر لیئے

عدالت نے پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا
انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی
عمر سرفراز چیمہ نے مسلم لیگ نون کا افس جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

عمر سرفراز چیمہ نے گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
عمر سرفراز چیمہ نے شیر پاؤ پل پر اشتعال انگیز تقاریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

عمر سرفراز چیمہ کا نو مئی جلاؤ گھیراؤ سے کوئی تعلق نہیں ہے ضمانت ہر رہائی دی جایے استدعا وکیل
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں

پولیس کی گاڑیاں جلانے کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ نمبر 1280/23 درج ہے
شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کا تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ نمبر 97/23 درج ہے

مسلم لیگ نون کا افس جلانے کا تھانہ ماڈل ٹاؤن نے مقدمہ نمبر 366/23 اور 367/23 درج کر رکھا ہے

Leave a reply