ڈائٹ ڈرنکس سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ

1
47

ویب ڈیسک: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ڈائٹ سافٹ ڈرنکس پینے سے دل کی سنگین بیماری لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
حالیہ تحقیق کے مطابق جو لوگ ہفتے میں 2 لیٹر ڈائیٹ ڈرنکس پیتے ہیں ان میں دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کا خطرہ 20 فیصد بڑھ جاتا ہے اور شوگر والے مشروبات سے دل کی بیماری کا خطرہ 10 فیصد بڑھ جاتا ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ خواتین میں مصنوعی طور پر میٹھے مشروبات کے استعمال کی شرح زیادہ تھی جس سے ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

1 comment

  1. Dion Quitzon 6 March, 2024 at 06:17 Reply

    I loved as much as you will receive carried out right here The sketch is attractive your authored material stylish nonetheless you command get got an impatience over that you wish be delivering the following unwell unquestionably come more formerly again since exactly the same nearly a lot often inside case you shield this hike

Leave a reply