وزن کم کرنے کیلیے 11 بہترین پھل

0
40

موٹاپا ایک عالمی وبا ہے،یہ ذیابیطس، کینسر سمیت دیگرکئی دائمی بیماریوں کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ درحقیقت دنیا بھرمیں نوجوانوں میں موٹاپاعام ہوتاجا رہا ہے۔

میڈیکل سائنس میں موٹاپے کو ایک دائمی بیماری سمجھا جاتا ہے۔ اس کا علاج ممکن ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ چند پھلوں کے استعمال سے جسمانی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ جانیے ایسے پھلوں کے بارے میں جو موٹاپے سے نجات میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

چکوترا، کھجور، آم، مالٹ، ،سیب، بلیو بیری، اسٹرابیری، تربوز،لیموں ، ناشپاتی موٹاپےکو کم کرنےمیں معاون ہیں ۔

Leave a reply