مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل پھر مہنگا

0
28

ہاٹ لائن نیوز : مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی صورتِ حال کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، جمعہ کے دن تھوڑی سی کمی کے بعد قیمتیں پھر بڑھ گئی ہیں۔

خام تیل تین ڈالر فی بیرل تک مہنگا ہوا، لندن برینٹ کروڈ کی قیمت ستاسی ڈالر پچیس سینٹ بیرل تک ہو گئی، امریکی خام تیل کے سودے بیاسی ڈالر چھیانوے سینٹ بیرل تک پہنچ گئے، اسٹاک مارکیٹس میں بھی لوگ محتاط لین دین کر رہے ہیں۔

Leave a reply