سندھ حکومت کا سفرآسان بنانے کے لیے انتہائی اہم اقدام

0
34

ہاٹ لائن نیوز : سندھ حکومت نے عوام کے لیے روزمرہ کے سفر کو مزید آسان بنانے کیلیے ایک اور قابل تحسین اقدام کیا ہے۔ آج سے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ خودکار نظام کے تحت پیپلز بس سروس میں بھی کرایہ وصول کریگا۔

سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کرایہ وصولی کے خودکار نظام کے تحت مسافر سمارٹ کارڈ کےذریعے کرایہ ادا کر سکیں گے۔

شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عوام کو مختلف معاملات میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا پیپلز پارٹی کی پہلی ترجیح ہے۔

Leave a reply