پاکستان کے لیے 100 ٹن کھجور کا تحفہ

0
55

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب نے پاکستانی عوام کو رمضان المبارک کے لیے 100 ٹن کھجور کا تحفہ بھیجا ہے۔

کھجوروں کا تحفہ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور شاہ سلمان ہیومینٹیرین سنٹر کے ڈائریکٹر عبداللہ البقمی نے سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب میں حکومت پاکستان کے کیبنٹ ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر جنرل عبید اللہ انور کے حوالے کیا۔

یہ کھجور خادم الحرام شریفین کی ہدایت پر سالانہ روایات کے مطابق بھیجی گئی ہیں۔

Leave a reply