سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں اہم پیشرفت

0
31

ہاٹ لائن نیوز : انسداددہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے مقدمہ کے مزید گواہان کو بیانات قلمبند کرنے کیلیے 10 مئی کو طلب کر لیا ہے،انسداد دھشتگردی عدالت کےجج ارشدجاوید نے سماعت کی۔

برہان معظم ملک اور مخدوم مجید شاہ نے دو گواہوں کے بیان پر جرح کی ۔

پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ پولیس کیجانب سے درج مقدمہ میں 82 گواہان پر جرح مکمل ہو چکی ہے۔

Leave a reply