پاکستان
10 خطرناک چور پکڑے گئے
کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) کار اور موٹرسائیکل چوری سے متعلق مجرمانہ سرگرمیوں کو روکنے کی کوشش میں، اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (AVLC) ...جناح ہاوس پرحملہ کرنےوالوں کانامہ اعمال سامنے آگیا
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کے لیے مشکل گھڑی کا آغاز ہو گیا ۔ 9مئی واقعات سے ...عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کے لیے خوشخبری
اسلام آباد: (ہاٹ لائن نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 12 ربیع الاول کے اعزاز میں قیدیوں کی سزاؤں میں 90 ...وزیروں کی لڑائی میں محکمہ ثقافت کا لاکھوں کا نقصان
کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) سندھ کے 2 نگران صوبائی وزراء کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ، اختلافات کے باعث محکمہ سیاحت ...سابق وزرا پھر شکنجے میں
کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور ایم کیو ایم پاکستان کے راہنما مصطفیٰ کمال سمیت دیگر کیخلاف ...وبا کے پیش نظر سکولوں میں چھٹیاں
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) آشوب چشم کی بڑھتی وبا کے پیش نظر پنجاب میں جمعرات اور ہفتہ کو نجی و سرکاری ...یونان کشتی حادثہ،جوڈیشل کمیشن کس کی ڈیمانڈ؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) یونان کشتی حادثہ کی تحقیقات عدالتی کمیشن کےذریعے کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے وفاقی ...چیف سیکرٹری عدالت عالیہ کے نشانے پر
لاہور : (ہاٹ لائن نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں جڑانوالہ سانحہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر سماعت ہوئی ...شہر قائد میں لاکھوں کی ڈکیتی
کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) اورنگی ٹاؤن فرید کالونی میں دودھ کے بیوپاریوں سے ملک شاپ پر مسلح ڈکیت 45 لاکھ روپے لوٹ ...عام انتخابات ایک بارپھرچیلنج، آخرمعاملہ کیاہے؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) ملک میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروانے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ...






