یونیورسٹی روڈمیٹھےپانی میں ڈوب گیا

0
82

ہاٹ لائن نیوز :کراچی میں یونیورسٹی روڈ سفاری پارک کے قریب میٹھے پانی کی لائن ٹوٹ گئی۔

سڑک پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، جب کہ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق ڈبلیو ٹی ایم کی 40 انچ لائن کیا وال لیک ہو گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ جے کے بعد ریزر وائر سے پانی کی سپلائی بند کر دی گئی ہے، مرمت کا کام آج شام تک مکمل کر لیا جائے گا۔

Leave a reply