پاکستان
گل پلازہ واقعے کا مقدمہ حکومت کی مدعیت میں درج
کراچی: گل پلازہ واقعے کے سلسلے میں حکومت کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے ...“ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026: گھریلو تشدد پر سخت سزا متعارف”
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026 منظور کر لیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام ...لاہور میں بسنت کے موقع پر 6 فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان
لاہور میں بسنت کی تقریبات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 6 فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ...کراچی: گتے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں گتے کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ نے بروقت ...گل پلازہ واقعہ: فائر بریگیڈ کی انتظامی کمزوریوں کا پردہ فاش
کراچی کے شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں پیش آنے والی ہولناک آتشزدگی کے بعد یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ ...مری میں شدید برفباری، تمام داخلی راستے بند، ریسکیو آپریشن جاری
مری میں ایک بار پھر شدید اور مسلسل برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ بھاری برف پڑنے ...شادی کی تقریب ماتم میں بدل گئی، دھماکے میں قیمتی جانیں ضائع
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب ایک گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ...ریسکیو حکام کا ایک ایک لاپتا فرد کی تلاش تک آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے سانحے کو ایک ہفتہ گزر ...کوئٹہ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں شدید سردی، درجہ حرارت منفی سطح تک گر ...
کوئٹہ اور بلوچستان کے بیشتر حصے ان دنوں شدید سردی کی زد میں ہیں، جہاں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے ...طالب علموں کے لیے بڑی تبدیلی: گرمیوں کی چھٹیاں صرف چھ ہفتے!
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کی ہدایات پر قائم کمیٹی نے پنجاب کے تمام اسکولوں اور کالجوں کے لیے یکساں تعلیمی ...
















