پاکستان
گل پلازہ سانحہ: سرچ آپریشن بند، 73 افراد جاں بحق
گل پلازہ سانحے کے بعد سرچ اور ریسکیو آپریشن مکمل ہونے پر ملبہ ہٹانے کا عمل روک دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے ...سانحہ گل پلازہ: حکومت سندھ کا متاثرہ دکانداروں کو دو ماہ میں متبادل دکانیں فراہم ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گل پلازہ سانحے سے متاثرہ افراد کے لیے ریلیف اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے ...گل پلازہ سانحہ: تکنیکی ٹیم کا آخری دورہ مکمل، عمارت سیل کرنے کا عمل شروع
کراچی: گل پلازہ میں آگ کے بعد سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہوچکا ہے اور عمارت کو بند کرنے کا عمل جاری ہے۔ ...ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج ...
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی ...گل پلازہ حادثہ: وفاقی ٹیکنیکل ٹیم نے عمارت کا معائنہ مکمل کر لیا
کراچی کے علاقے میں واقع شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے نویں روز بھی ریسکیو اور سرچ ...وزیراعظم شہباز شریف نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی کابینہ کی منظوری سے تصدیق ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کابینہ کی منظوری سے پاکستان نے بین الاقوامی امن کے لیے قائم کیے گئے ’بورڈ ...وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات کے روز اڈیالہ جیل کا دورہ کریں گے۔ مردان ...گل پلازہ سانحہ: ریسکیو آپریشن کے دوران مزید انسانی باقیات برآمد
کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ کے ملبے سے ریسکیو ٹیموں نے تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد کرلی ہیں۔ ...گلبرگ کے 19 منزلہ پلازہ میں آگ، ریسکیو آپریشن جاری
لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک مقامی ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، ...پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا فری معاہدہ
پاکستان اور صومالیہ نے سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ طے کر لیا ہے۔ ...
















