پنجاب میں نمونیا کا راج، مزید 5 بچے دم توڑ گئے

0
64

ہاٹ لائن نیوز :پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 679 بچے نمونیہ کا شکار ہوگئے جب کہ نمونیا کے باعث 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کیمطابق لاہور میں ایک دن کے دوران نمونیا کے 156 نئےکیسز سامنےآئے ہیں جب کہ پنجاب میں رواں سال نمونیا کے 316 اموات اور 20 ہزار 267 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت لاہور کمطابق رواں سال لاہورمیں نمونیا کے 58 اموات اور 3 ہزار 873 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Leave a reply