میکڈونلڈز کا اسرائیل میں تمام ہوٹلز خریدنے کا اعلان

0
41

ہاٹ لائن نیوز : امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کو اُس وقت سے مظاہروں اور بائیکاٹ کا سامنا ہے جب سے اسرائیل میں میکڈونلڈز کی فرنچائزز رکھنے والی کمپنی الونیال نے 7 اکتوبر کو حماس حملے کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیلی فوج کو مفت کھانا دے گی۔

میکڈونلڈز نے تمام اسرائیلی ریسٹورنٹ مقامی کمپنی سے واپس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، کمپنی نے کہا ہے کہ ان کا الونیال سے 225 ریسٹورنٹ خریدنے کا معاہدہ ہو گیا ہے، ان ریسٹورنٹس میں تقریباً 5 ہزار افراد کام کر رہے ہیں۔

Leave a reply