سابق گورنر فرد جرم کے لیے طلب

0
44

ہاٹ لائن نیوز : انسداددہشتگردی عدالت لاہورمیں عسکری ٹاورحملہ اور جلاؤجھیراؤکیس کاٹرائل ؛ سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ،ڈاکٹریاسمین راشد ٫ اعجازچوہدری،میاں محمود الرشیدسمیت دیگرکیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔

عدالت نے ٹرائل کی مزید کاروائی3اپریل تک ملتوی کردی ، آئیندہ سماعت پر ملزمان کوچالان کی کاپیاں تقسیم کی جائیں گی ، چالان کی کاپیاں تقسیم ہونے کے بعد ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائیگی ۔

Leave a reply