پتنگ بازی اور فائرنگ : 6 افراد گرفتار

0
64

ہاٹ لائن نیوز : راولپنڈی کے علاقے مسلم کالونی میں پتنگ بازی اور فائرنگ کرنے والے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق چھاپے کے لیے آنے والے پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے الزام میں 6 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

دوسری جانب وارث خان تھانے میں پتنگ باز پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا اور ساتھ ہی پولیس اہلکار شہزاد کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

Leave a reply