عید الفطر پر 9 تعطیلات کا امکان

0
66

ہاٹ لائن نیوز : متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر 9 چھٹیوں کاامکان ہے۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 29 رمضان سے 3 شوال تک سرکاری اور نجی شعبوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ عید الفطر کے تیسرے دن تک تعطیلات ہوں گی لیکن اگر 30 روزے ہوں گے تو عید 10 اپریل کو ہوگی اور اگر 29 روزے ہوں گے تو عید الفطر 9 اپریل کو منائی جائے گی۔

متحدہ عرب امارات میں 29 رمضان المبارک یعنی 8 اپریل سے جمعہ یعنی 3 شوال 12 اپریل تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

Leave a reply