اہم خبریں
نجی حج اسکیم، پیکیج کے انتخاب اور ادائیگی کی آخری تاریخ مقرر
اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے نجی حج اسکیم کے تحت حج 2027 کے لیے پیکیج منتخب کرنے اور واجب الادا رقم ...بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشت گرد مارے گئے
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے 36 دہشت گردوں کو ہلاک ...قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے ...پاکستان کو دوبارہ معاشی اتار چڑھاؤ کا شکار نہیں ہونے دیں گے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشکل اور ضروری معاشی فیصلوں کے باعث ملک میں استحکام ...پیٹرولیم لیوی کے خلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن، مختلف شہروں میں کاروبار بند، کراچی میں ...
لاہور/کراچی: پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ...پشاور: بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو ...پمز سانحہ: وزیراعظم کا غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پمز اسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف ...پاکستان اور کرغزستان میں تجارت، دفاع اور قیدیوں کے تبادلے سمیت متعدد معاہدے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کرغزستان کا دورہ مکمل ہوگیا، دورے کے اختتام پر دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کو مزید ...56 لاکھ ٹیکس دہندگان کے مقابلے میں 4 کروڑ کرپٹو اکاؤنٹس، بڑا سوال اٹھ گیا
اسلام آباد: پاکستان میں ورچوئل اثاثوں اور کرپٹو کرنسی کے استعمال میں نمایاں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ...دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بنائے جا سکتے ہیں: اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر صوبائی اسمبلیاں اور پارلیمنٹ نئے صوبوں کے قیام پر متفق ہوں ...
















