کاروبار
سندھ ہائیکورٹ: دودھ کے تمام نمونے غیر معیاری اور مضر صحت قرار
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی رپورٹ عدالت میں پیش کی، جس میں ...وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ اتوار کے ...آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو دوبارہ “سی گریڈ” دےدیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تازہ رپورٹ میں بھارت کی معیشت کو دوبارہ “سی گریڈ” دیا گیا ہے، جو کہ ...“عالمی مارکیٹ میں اچانک اُبھار، سونے کے نرخ چھلانگ لگانے پر مجبور”
سونے کی قیمتوں میں دو روزہ استحکام کے بعد آج نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں ...نیب کا ون کلک سسٹم: ہاؤسنگ اسکیم کی قانونی حیثیت فوراً چیک ہو سکے گی
اسلام آباد: نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں بڑھتے ہوئے فراڈ کے تدارک کیلئے قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایک جدید ’’ڈیجیٹل ون کلک ...سرکاری محکموں کے بجلی بلوں کے بقایا جات 3 کھرب کے قریب پہنچ گئے
اسلام آباد: مختلف وفاقی و صوبائی محکموں، ڈویژنز اور سرکاری اداروں کی جانب سے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی کا بوجھ بڑھ ...چاندی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، عالمی مارکیٹ میں نئی بلند ترین سطح
سونے کے بعد عالمی منڈی میں چاندی کی قیمت بھی تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی ...کوکنگ آئل مزید مہنگا، شہریوں کی پریشانیوں میں اضافہ
مہنگائی کی تازہ لہر نے کوکنگ آئل کی قیمتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ تھوک مارکیٹ میں مختلف برانڈز ...پنجاب میں ٹریفک جرمانوں میں اضافہ، نئے قوانین نافذ
پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کرتے ہوئےنئے قوانین نافذ کر دیے ہیں۔ صوبائی حکومت کا ...نیپرا کا سخت ایکشن، نیشنل گرڈ کمپنی کو ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے قواعد اور حفاظتی تقاضوں کی عدم پابندی پر نیشنل گرڈ کمپنی پر ایک کروڑ روپے ...
















