چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین نے حلف اٹھا لیا

0
311
چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین نے حلف اٹھا لیا

ہاٹ لائن نیوز : چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی سے پریذائیڈنگ افسر اسحاق ڈار اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سردار سیدال ناصر سے چیئرمین سینیٹ نے حلف لیا،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مشکور ہوں جنہوں چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے مجھے نامزد کیا۔

مسلم لیگ ن ، ایم کیو ایم اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان سمیت تمام جماعتوں کا مشکور ہوں جنہوں نے اعتماد کیا، سپریم کورٹ نے مانا کہ ذولفقار بھٹو کا قتل جوڈیشل قتل تھا، ذولفقار بھٹو نے غریب عوام کو آواز دی، وہ تقریر کے دوران جذباتی ہو گئے۔

Leave a reply