پہلےہی روز اسٹاک ایکسچینج کوبڑادھچکا

0
106

ہاٹ لائن نیوز : عام انتخابات سے قبل اور پولنگ کے روز ملک بھر میں شدید غیر یقینی صورتحال معاشی اور مالیاتی امور کو بھی متاثر کر رہی ہے۔

الیکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلے دن کھلی تو سرمایہ کاروں میں اعتماد کا شدید فقدان تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس 1057.94 پوائنٹس کی کمی سے 63085.93 پوائنٹس پر آگیا۔ یہ اعداد و شمار صبح 11 بجے تک کے ہیں۔

Leave a reply