آئمہ بیگ عید الفطر پر نیا گانا ریلیز کریں گی

0
47

ہاٹ لائن نیوز : انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں گلوکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ان کا نیا گانا ’لانگ ٹائم‘ 11 اپریل کو ریلیز ہو گا۔

آئمہ بیگ نے کہا کہ نیا گانا بہت پہلے تیار ہوگیا تھا لیکن اسے اب عید الفطر کے موقع پر پیش کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں ہر انسان زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اس گانے سے جڑ سکتا ہے اور لوگوں کو یہ کوشش ضرور پسند آئے گی۔

Leave a reply