سابق وزیر اعظم کی فیملی اڈیالہ جیل پہنچ گئی

0
304
سابق وزیر اعظم کی فیملی اڈیالہ جیل پہنچ گئی

ہاٹ لائن نیوز : چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے ان کی تین بہنیں اور اہلیہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ملاقات کانفرنس روم میں ہوگی۔

اہل خانہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ملاقات میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور تین بہنیں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہل خانہ سے ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہو گی۔

Leave a reply