کاروبارکےآغاز پرڈالرکوجھٹکا

0
70

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سے ڈالر کی قدر میں کمی ہو رہی ہے۔

کاروبار دوبارہ شروع ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.07 روپے کی کمی کے بعد ڈالر 284.65 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کو انٹر بینک ایکسچینج میں ڈالر 1 روپے 4 پیسے کی کمی کے بعد 285 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 134 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 891 پر پہنچ گیا۔

حوالہ مارکیٹ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a reply