نوازشریف کےبیٹےوطن واپس پہنچ گئے

0
50

ہاٹ لائن نیوز : لیگی قائد نواز شریف کےبیٹےاور اہل خانہ وطن واپس پہنچ گئے۔

ذرائع کےمطابق حسن نوازاور حسین نوازلندن سےلاہور پہنچ گئے،حسن اور حسین نوازوو علامہ اقبال ایئرپورٹ سےسخت ترین سیکیورٹی میں لےجایاگیا۔

ذرائع کیمطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے صاحبزادوں اور اہل خانہ کا استقبال کیا، حسین نواز اور حسن نواز تقریباً 6 سال بعدوطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

Leave a reply