ڈاکٹر یاسمین راشد کا نواز شریف کو چلینج

0
56

ہاٹ لائن نیوز : انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے فاضل جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مھجے 3 دن کی اجازت دی جائے میں اپنے حلقے میں نواز شریف کے خلاف کمپین کرسکوں کیونکہ اب ہمارا انتحابی نشان بھی نہیں ہے لوگوں سے ووٹنگ کے لیے کمپین کرنی ہے ۔

فاضل جج نے کہا کہ جو کچھ ہوگا قانون کے مطابق ہوگا ۔

یاسمین راشد نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف تو ایک ہزار بندہ اکھٹا نہیں کر رہا ہم لاکھوں لوگ اکٹھا کرینگے ، نواز شریف کے لوگ میرے حلقے میں آکرمیرے بینر اتار رہےہیں ، اگر میں حلقے میں گئی تو نوازشریف کی ضمانت بھی ضبط کروائنگی ۔

Leave a reply