ویسٹ انڈین ویمن ٹیم پاکستان پہنچ گئی

0
48

ہاٹ لائن نیوز : ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچی،مہمان ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی منیجر عائشہ اشعر نے کیا، ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کل سے کراچی میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

ویسٹ انڈیز اور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 18 اپریل سے تین مئی تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائے گی۔

Leave a reply