پسند کی شادی کے نقصانات

0
58

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات بتائے، ان کا گفتگو میں کہنا تھا کہ “میری نظر میں پسندکی شادی کا پہلا نقصان تو یہ ہے کہ شادی کرنے والے دونوں فرد آسانی سے مل جانے پر ایک دوسرے کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے، نئی شادی کے ابتدائی 2 ماہ کی چاہت کے عنصر بھی باقی نہیں رہتے۔

انہوں نے کہا کہ “پہلے سے جان پہنچان کی وجہ سے ایک دوسرے میں دلچسپی ختم ہوجاتی ہے”۔ “پسند کی شادی میں خاص مزاح بھی نہیں ہوتا”، درِفشاں سلیم بہت سے پاکستانی ڈراموں میں کام کرچکی ہیں، ان کے ڈراما ‘عشق مرشد’ کو عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

Leave a reply