ملک میں سوناایک بار پھر سستا ہوگیا

0
114

ہاٹ لائن نیوز : عالمی قیمتوں میں تبدیلی کے باعث سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے فی تولہ پر پہنچ گیا ہے۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی سے 1 لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2,038 ڈالر تک پہنچ گیا۔

Leave a reply