عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

0
27

ہاٹ لائن نیوز : عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق سونا 600 روپے فی تولہ سستا ہوکر 2 لاکھ 44 ہزار اور400 روپے کا ہو گیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی سے 2 لاکھ 9 ہزار اور534 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی ہے ، جس سے سونا 2337 ڈالر فی اونس پر آگیا۔

Leave a reply