پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی

0
62

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ گجرات میں کارنر میٹنگز کی اجازت اور ورکرز کو حراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے ڈپٹی کمشنر گجرات کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔

جسٹس شہرام سرورچوہدری نےقیصرہ الہی کی درخواست پرسماعت کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گجرات میں پولیس ورکرز اور سپورٹرز کو ہراساں کررہی ہے اور کارنر میٹنگز کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ۔

Leave a reply