
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
فریٹ ٹرین کے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کر دیا گیا، نئے کرایوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا۔
ریلوے ہیڈ کوارٹر نے نئے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Leave a reply Cancel reply
More News
الرجی سے بچانے والاٹوتھ پیسٹ تیار
November 13, 2023ماں کی جدائی کے بعد زندگی کی جنگ… ایک نرم کھلونے نے کیسے بچائی جان؟
February 21, 2026
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔









